ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انیل بیجل کورونا سے متاثر، ٹویٹ کر بولے۔ دہلی کے حالات کے پیش نظر گھر سے ہی کروں گا کام

دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انیل بیجل کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انیل بیجل نے اپنے آپ کو آئیسو لیٹ کرلیا ہے۔ انہوں نے ٹیوٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جس طرح سے دہلی کے حالات ہیں اس معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے وہ اپنے گھر سے ہی دہلی کے لوگوں کے لئے مناسب اور ضروری کام کرتے رہیں گے۔ دہلی میں کورونا کاستم جاری ہے۔کوروناسےمرنے والوں کی تعدادمیں ریکارڈ اضافہ درج کیاگیاہے۔پچھلے چوبیس گھنٹوں میں تین سو اکاسی افراد نے کوروناسے دم توڑدیا۔ساتھ ہی ایک دن میں چوبیس ہزار ایک سو انچاس نئے معاملے بھی درج کیے گیے ہیں۔دہلی میں کوروناسے مرنےوالوں کی مجموعی تعدادپندرہ ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 30, 2021 05:30 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین