ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی کو کورونا ٹیکے کم ہورہے ہیں دستیاب، سی ایم اروند کیجریوال نے حکومت سے ویکسین کا کیا مطالبہ

دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ویکسین لینے پر زور دیا اور حکومت سے آکسیجن اور میڈیکل سہولیات کا مانگ کی ہے۔ وہیں حال ہی میں اروند کیجریوال کی پریس کانفرنس۔دہلی والوں کو دو مہینے کا راشن مفت دینے کا کیا اعلان۔ آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو ملیگا پانچ ہزار روپئے۔کجریوال نےکہا حالات بہتر ہوئے تو ہٹائیں گے لاک ڈاؤن۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | May 06, 2021 06:21 PM IST

دہلی وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ویکسین لینے پر زور دیا اور حکومت سے آکسیجن اور میڈیکل سہولیات کا مانگ کی ہے۔ وہیں حال ہی میں اروند کیجریوال کی پریس کانفرنس۔دہلی والوں کو دو مہینے کا راشن مفت دینے کا کیا اعلان۔ آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو ملیگا پانچ ہزار روپئے۔کجریوال نےکہا حالات بہتر ہوئے تو ہٹائیں گے لاک ڈاؤن۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین