ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا وبا کے خوف سے ڈاکٹرس چھوڑ رہے ہیں نوکری، ڈی ایم نے کہا، یہ غیر ذمہ دارانہ ہے، اس پر کارروائی ہوگی

کووڈ وبا  بڑھتی ہی جا رہی ہے اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں میں بھی خوف پایا جارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹرس نوکری چھوڑ رہے ہیں۔ وہیں کانپور کے ڈی ایم کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کا کام ہے سماج اور عوام کی خدمت کرنا اور اگر وہ نوکری چھوڑتے ہیں تو ان پر کارروائی کی جائے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 28, 2021 05:30 PM IST

کووڈ وبا  بڑھتی ہی جا رہی ہے اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں میں بھی خوف پایا جارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹرس نوکری چھوڑ رہے ہیں۔ وہیں کانپور کے ڈی ایم کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کا کام ہے سماج اور عوام کی خدمت کرنا اور اگر وہ نوکری چھوڑتے ہیں تو ان پر کارروائی کی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین