ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سنیٹائزر کے بہت زیادہ استعمال سے ہو سکتی ہے یہ بیماری: ڈاکٹرس کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

کورونا کی وجہ سے لوگ سنیٹائزر کا بہت زیادہ استعمال کر رہے ہیں مگر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سنیٹائزر کے زیادہ استعمال سے جِلد یا چمڑے کی بیماری ہو سکتی ہے اس لئے ہاتھ کو صاف رکھنے کے لئے صابن کا استعمال بھی کرنا چاہئے ۔ ہماری نمائندہ رچنا نے اس سلسلے میں دہلی میں عام لوگوں اور ڈاکٹروں سے بات چیت کی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jun 13, 2020 10:04 PM IST

کورونا کی وجہ سے لوگ سنیٹائزر کا بہت زیادہ استعمال کر رہے ہیں مگر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سنیٹائزر کے زیادہ استعمال سے جِلد یا چمڑے کی بیماری ہو سکتی ہے اس لئے ہاتھ کو صاف رکھنے کے لئے صابن کا استعمال بھی کرنا چاہئے ۔ ہماری نمائندہ رچنا نے اس سلسلے میں دہلی میں عام لوگوں اور ڈاکٹروں سے بات چیت کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading