ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

180 اضلاع میں 1ہفتے میں ایک بھی کورونا کیس نہیں: ڈاکٹر ہرش وردھن

ملک کے ایک سواسی اضلاع میں ایک ہفتے میں ایک بھی کوروناکیس نہیں آیا۔چودہ دنوں میں اٹھارہ اضلاع میں ایک بھی کوروناکے معاملےنہیں پائے گیے ۔یہ کہنا ہے وزیرصحت ڈاکٹر ہرش وردھن کا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اب دھیرے دھیرے حالات بہتر ہو رہے ہیں۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 09, 2021 08:20 AM IST

ملک کے ایک سواسی اضلاع میں ایک ہفتے میں ایک بھی کوروناکیس نہیں آیا۔چودہ دنوں میں اٹھارہ اضلاع میں ایک بھی کوروناکے معاملےنہیں پائے گیے ۔یہ کہنا ہے وزیرصحت ڈاکٹر ہرش وردھن کا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اب دھیرے دھیرے حالات بہتر ہو رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین