ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں مائگرنٹ مزدوروں کی واپسی شروع، مزدوروں کی امیدوں کی جاگی کرن

دہلی میں کوروناوائرس کادھیرے دھیر خاتمہ ہورہاہے۔ مثبت معاملوں میں کافی کمی درج کی جارہی ہے۔ایسےمیں مائگرنٹ مزدوروں کی امید کی کرن جاگی ہے۔وہ اپنے اپنے وطن سے دہلی واپس لوٹ رہے ہیں۔مائگرنٹ مزدوروں کاکہناہے کہ اگر کام نہیں کریں گے تو کھائیں گےکیسے۔یومیہ اجرت پر ہی گھرچلتا ہے۔اکثر مائگرنٹ مزدور اپنے مالکان کے بلاوے پر آرہے ہیں۔کیوں کہ دہلی اَن لاک کی طرف تیزی سے قدم بڑھارہاہے۔ایسے میں کلی طور پر اقتصادی سرگمیاں بحال ہونے کاقوی امکان ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 04, 2021 02:51 PM IST

دہلی میں کوروناوائرس کادھیرے دھیر خاتمہ ہورہاہے۔ مثبت معاملوں میں کافی کمی درج کی جارہی ہے۔ایسےمیں مائگرنٹ مزدوروں کی امید کی کرن جاگی ہے۔وہ اپنے اپنے وطن سے دہلی واپس لوٹ رہے ہیں۔مائگرنٹ مزدوروں کاکہناہے کہ اگر کام نہیں کریں گے تو کھائیں گےکیسے۔یومیہ اجرت پر ہی گھرچلتا ہے۔اکثر مائگرنٹ مزدور اپنے مالکان کے بلاوے پر آرہے ہیں۔کیوں کہ دہلی اَن لاک کی طرف تیزی سے قدم بڑھارہاہے۔ایسے میں کلی طور پر اقتصادی سرگمیاں بحال ہونے کاقوی امکان ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین