ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Oxygen Langar: گرودوارہ میں مریضوں کیلئے مفت آکسیجن، ضرورتمندوں کی ایک لمبی قطار آئی نظر: ویڈیو

راجدھانی دہلی کے گریٹر کیلاش میں واقع پہاڑی والا گرودوارہ میں آج مفت آکسیجن کی تقسیم کی جارہی ہے۔ آکسیجن کی تقسیم کو دیکھتے ہوئے تھوڑی ہی دیر میں ضرورتمندوں کی ایک لمبی قطار لگ گئی۔اس مفت آکسیجن کا انتظام دہلی کے سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے سابق صدر ایم ایس جی کے ،کی جانب سے کیا گیا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 29, 2021 11:58 PM IST

راجدھانی دہلی کے گریٹر کیلاش میں واقع پہاڑی والا گرودوارہ میں آج مفت آکسیجن کی تقسیم کی جارہی ہے۔ آکسیجن کی تقسیم کو دیکھتے ہوئے تھوڑی ہی دیر میں ضرورتمندوں کی ایک لمبی قطار لگ گئی۔اس مفت آکسیجن کا انتظام دہلی کے سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے سابق صدر ایم ایس جی کے ،کی جانب سے کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین