ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ملک میں کورونا کی تباہی جاری، 24 گھنٹوں میں 3لاکھ 92 ہزار کووڈ کے نئے معاملوں کی تصدیق

کورونا کی رفتار تیز تر ہوچکی ہے ۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین لاکھ بانوے ہزار سے زیادہ معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ چھتیس سوچوراسی افراد کی اس دوران موت ہوچکی ہے۔ ۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں ۔مجموعی طور پر ملک بھر میں ایک کروڑ پچانوے لاکھ انچاس ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں ۔جبکہ دو لاکھ پندرہ ہزار لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔اور ایک کروڑ انسٹھ لاکھ افرادکوروا کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں۔۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 02, 2021 04:50 PM IST

کورونا کی رفتار تیز تر ہوچکی ہے ۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین لاکھ بانوے ہزار سے زیادہ معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ چھتیس سوچوراسی افراد کی اس دوران موت ہوچکی ہے۔ ۔پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تین لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں ۔مجموعی طور پر ملک بھر میں ایک کروڑ پچانوے لاکھ انچاس ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں ۔جبکہ دو لاکھ پندرہ ہزار لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔اور ایک کروڑ انسٹھ لاکھ افرادکوروا کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین