ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ملک میں کورونا متاثر کی تعداد 7447 پہنچی، اب تک 239 کی موت، 642 صحت یاب

ملک بھر میں کورونا کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد سات ہزار چار سو سینتالس تک پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان میں اب تک دو سو انتالیس لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اب تک کورونا وائرس سے متاثر چھ سو بیالس افرات صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔اس وائرس نے مہاراشٹر ریاست میں سب سے زیادہ کہرام مچایا ہوا ہے۔مہاراشٹر میں کورونا مریضوں کی تعداد پندرہ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔آپ کو بتا دیں تمل ناڈوں میں اس وقت مریضوں کی تعداد نو سو گیارہ تک پہنچ کئی ہے۔ تو وہی دارالحکومت دہلی میں یہ تعداد نو سو تین ہو گئی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 11, 2020 11:29 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading