ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

رمضان المبارک: مساجد میں باجماعت نماز کی ادائیگی پر ہوگی سخت کارروائی، پولیس کا انتباہ

کرناٹک کےگلبرگہ پولیس نے مساجد میں پانچ سے زائد افراد کی با جماعت نماز ادائیگی پر کارروائی کرنے کی وارننگ دی ہے۔ اس ضمن میں مختلف پولیس اسٹیشنوں کے حدود مقامی لیڈروں سے میٹنگیں بھی کی جا رہی ہے۔ روضہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں بھی ایک میٹنگ کی گئی۔ جس میں رمضان کے دیگر امور خرید و فروخت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 26, 2020 06:24 PM IST

کرناٹک کےگلبرگہ پولیس نے مساجد میں پانچ سے زائد افراد کی با جماعت نماز ادائیگی پر کارروائی کرنے کی وارننگ دی ہے۔ اس ضمن میں مختلف پولیس اسٹیشنوں کے حدود مقامی لیڈروں سے میٹنگیں بھی کی جا رہی ہے۔ روضہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں بھی ایک میٹنگ کی گئی۔ جس میں رمضان کے دیگر امور خرید و فروخت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading