ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کورونا کی دوسری لہر میں شدید بیمارمریضوں کی تعداد زیادہ، اورنگ آباد اسپتال میں آکسیجن کی کمی

کورونا کی دوسری لہر اورنگ آباد کے شہریان کے لیے خطرناک ثابت ہورہی ہے ، کورونا کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد دوگنی ہوچکی ہے ۔بریک دی چین کے نام پر تیس اپریل تک شہر میں سخت لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، فی ا لحال کاروبا رپوری طرح ٹھپ اور عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے ، ایک طرف بے روزگاری اور دوسری طرف وبا میں شدت برھ گئی ہے۔حالات ایسے ہی رہے تو آکسیجن کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 08, 2021 06:37 PM IST

کورونا کی دوسری لہر اورنگ آباد کے شہریان کے لیے خطرناک ثابت ہورہی ہے ، کورونا کے ایکٹیو مریضوں کی تعداد دوگنی ہوچکی ہے ۔بریک دی چین کے نام پر تیس اپریل تک شہر میں سخت لاک ڈاؤن نافذ رہے گا، فی ا لحال کاروبا رپوری طرح ٹھپ اور عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے ، ایک طرف بے روزگاری اور دوسری طرف وبا میں شدت برھ گئی ہے۔حالات ایسے ہی رہے تو آکسیجن کی قلت کا سامنا ہوسکتا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین