ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کورونا پر پہلا وار آج، حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل

آج پورے ملک کے لئے پی ایم مودی کورونا ٹیکہ کاری کا آغاز کرنے والے ہیں، اس سلسلے میں حیدرآباد میں واقع گاندھی اسپتال میں مکمل تیاری کرلی گئی ہے، اس اسپتال کی ساتویں منزل پر کورونا ٹیکہ کاری کا پروگرم ہوگا، جس کے لئے پوری تیاری کرلی گئی ہے، اور اس پورے علاقے میں صرف ورکرس اور ٹیکہ لینے والوں اور ڈاکٹروں کے علاوہ کسی کو انٹری نہیں دی جارہی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 16, 2021 03:05 PM IST

آج پورے ملک کے لئے پی ایم مودی کورونا ٹیکہ کاری کا آغاز کرنے والے ہیں، اس سلسلے میں حیدرآباد میں واقع گاندھی اسپتال میں مکمل تیاری کرلی گئی ہے، اس اسپتال کی ساتویں منزل پر کورونا ٹیکہ کاری کا پروگرم ہوگا، جس کے لئے پوری تیاری کرلی گئی ہے، اور اس پورے علاقے میں صرف ورکرس اور ٹیکہ لینے والوں اور ڈاکٹروں کے علاوہ کسی کو انٹری نہیں دی جارہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین