ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

لاک ڈاؤن کے دوران غریب عوام کا سہار ابن رہا ہے فری راشن ایپ۔ دیکھیں ویڈیو

لاک ڈاؤن کے دوران کئی سرکاری اورغیر سرکاری تنظیمیں ضرورت مندوں کی مدد کیلئے آگے آئی ہیں۔ لیکن کئی ایسے بھی لوگ ہیں ۔ جن کو مختلف جوہات سے مدد نہیں پہنچ سکی۔ ایسے ہی ضرورت مندوں کیلئے حیدرآباد کے ایک سافٹ ویئر انجینئر نے فری راشن کے نام سے ایک موبائل ایپ ڈیویلپ کیا ہے۔ جس کےذریعہ انڈیا کےکسی بھی علاقہ میں راشن حاصل کیا جا سکتا ہے۔پیش ہے رپورٹ

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 24, 2020 07:40 AM IST

لاک ڈاؤن کے دوران کئی سرکاری اورغیر سرکاری تنظیمیں ضرورت مندوں کی مدد کیلئے آگے آئی ہیں۔ لیکن کئی ایسے بھی لوگ ہیں ۔ جن کو مختلف جوہات سے مدد نہیں پہنچ سکی۔ ایسے ہی ضرورت مندوں کیلئے حیدرآباد کے ایک سافٹ ویئر انجینئر نے فری راشن کے نام سے ایک موبائل ایپ ڈیویلپ کیا ہے۔ جس کےذریعہ انڈیا کےکسی بھی علاقہ میں راشن حاصل کیا جا سکتا ہے۔پیش ہے رپورٹ

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading