ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد کی مکہ مسجد میں حکومت کے رہنمایانہ خطوط پر عمل کرتے ہوے نماز کی جارہی ہے ادا

مسجد کے باہر باضابطہ بیانر لگایا گیا ہے ۔ مسجد انتظامیہ بھی بغیر ماسک کےمسجد میں داخلہ پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اس کے علاوہ عبادات کے دوران سوشل ڈسٹنسنگ مینٹین کرتے ہوے نماز ادا کی جارہی ہے ۔ نماز کو آنے والے افراد کیلئے سینٹی ٹائزر کا استعمال لازمی ہے ۔ مسجد انتظامیہ نے بھی عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 15, 2021 08:25 PM IST

مسجد کے باہر باضابطہ بیانر لگایا گیا ہے ۔ مسجد انتظامیہ بھی بغیر ماسک کےمسجد میں داخلہ پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اس کے علاوہ عبادات کے دوران سوشل ڈسٹنسنگ مینٹین کرتے ہوے نماز ادا کی جارہی ہے ۔ نماز کو آنے والے افراد کیلئے سینٹی ٹائزر کا استعمال لازمی ہے ۔ مسجد انتظامیہ نے بھی عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین