ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ملک میں کووڈ19 کا قہر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے چار لاکھ سے زائد کیس: ویڈیو

ملک میں کورو نا (Covid-19 pandemic) متاثرین کی مجموعی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں پندرہ ہزار چار سو تیرہ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ایک دن میں یہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔اس طرح ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد چار لاکھ دس ہزارچار سو اکسٹھ ہوگئی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں تین سو چھے افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ملک میں اب تک تیرہ ہزار دو سو چون افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔ ملک میں کورونا کے ایک لاکھ انسٹھ ہزار چار سو اکان ایکٹو کیسز ہیں جبکہ دو لاکھ ستائیس ہزارسات سو پچپن افراد کورونا کو مات دے چکے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 21, 2020 05:38 PM IST

ملک میں کورو نا (Covid-19 pandemic) متاثرین کی مجموعی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں پندرہ ہزار چار سو تیرہ نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ایک دن میں یہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔اس طرح ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد چار لاکھ دس ہزارچار سو اکسٹھ ہوگئی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں تین سو چھے افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ملک میں اب تک تیرہ ہزار دو سو چون افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں۔ ملک میں کورونا کے ایک لاکھ انسٹھ ہزار چار سو اکان ایکٹو کیسز ہیں جبکہ دو لاکھ ستائیس ہزارسات سو پچپن افراد کورونا کو مات دے چکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading