ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ہندستان میں پانچ دن بعد کورونا وائرس کے نئے کیسز 90 ہزار سے کم

ملک میں کورونا وائرس سے بگڑتے حالات کے درمیان راحت کی بات یہ ہے کہ وبا کے یومیہ کیسزمیں پانچ دن کے بعد کمی آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 90 ہزار سے کم کیسز سامنے آئے ہیں اور یہ تعداد83،809 رہی۔ منگل کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 83،809 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 49،30،237 ہوگئی ۔ جبکہ اس سے قبل 9 ستمبر سے 13 ستمبر تک کورونا وائرس کے یومیہ نئے کیسز 90 ہزار سے زائد رہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Sep 15, 2020 02:22 PM IST

ملک میں کورونا وائرس سے بگڑتے حالات کے درمیان راحت کی بات یہ ہے کہ وبا کے یومیہ کیسزمیں پانچ دن کے بعد کمی آئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 90 ہزار سے کم کیسز سامنے آئے ہیں اور یہ تعداد83،809 رہی۔ منگل کو مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 83،809 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کوروناوائرس متاثرین کی تعداد 49،30،237 ہوگئی ۔ جبکہ اس سے قبل 9 ستمبر سے 13 ستمبر تک کورونا وائرس کے یومیہ نئے کیسز 90 ہزار سے زائد رہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading