ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

101 دن بعد آئے کورونا کے سب سے کم کیسیز ، 24 گھنٹوں میں 488 لوگوں کی گئی جان

ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کی رفتار سست ہوتی جارہی ہے اور ایک دن میں سامنے آنے والے معاملے 40 ہزار سے نیچے آگئے ہیں اور ہلاک شدگان کی تعداد مسلسل دوسرے دن 500 سے نیچے رہی صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کی جانب سے منگل کو جاری اعدادو شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 36470 نئے معاملے سامنے آئے جبکہ 63842 لوگوں نے اس وبا کو مات دی ہے۔ اس سے فعال معاملے 27860 گھٹ کر 625,857 رہ گئے ہیں۔ اس دوران 488 مریضوں کی موت ہونے سے اس سے جان گنوانے والوں کی تعداد 119,502 ہوگئی ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Oct 27, 2020 06:22 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین