ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 38,353 نئے کیس، چار سو زائد افراد ہلاک

دنیا میں اب تک کورونا سے بیس کروڑ سینتالیس لاکھ بائیس ہزار سے زیادہ لوگ ہوچکے ہیں متاثر۔تینتالیس لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ اب تک ہلاکتیں ہوچکی ہیں ۔ ملک میں کورونا کے اڑتیس ہزار تین سو تریپن نئے معاملوں کی تصدیق۔کل کے مقابلے میں آج کورونا کے معاملوں میں دس ہزار کا ہوا اضافہ۔۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں چار سو ستانوے افراد کی ہوئی موت۔۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 11, 2021 07:19 PM IST

دنیا میں اب تک کورونا سے بیس کروڑ سینتالیس لاکھ بائیس ہزار سے زیادہ لوگ ہوچکے ہیں متاثر۔تینتالیس لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ اب تک ہلاکتیں ہوچکی ہیں ۔ ملک میں کورونا کے اڑتیس ہزار تین سو تریپن نئے معاملوں کی تصدیق۔کل کے مقابلے میں آج کورونا کے معاملوں میں دس ہزار کا ہوا اضافہ۔۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں چار سو ستانوے افراد کی ہوئی موت۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین