ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Sanjeevani- a shot of life: کورونا ٹیکہ کاری پر معروف اداکار سونو سود کے تاثرات

بدھ کے روز نیٹ ورک 18 اور فیڈرل بینک (Network18 & Federal Bank) نے ایک بے مثال پہل کے تحت ’سنجیونی- ٹیکہ زندگی کا‘ (Sanjeevani- a shot of life) مہم آغاز کیا۔معروف اداکار سونو سود اور بی ایس ایف کے ڈی جی راکیش استھانہ کی موجودگی میں کورونا وائرس (COVID-19) ویکسی نیشن مہم پر اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہے۔سنجیوانی (Sanjeevani) پروگرام کا آغاز پنجاب کے علاقے اٹاری بارڈر پر جوانوں کی طرف سے بیک گراؤنڈ میں سلامی کی تقریب کے درمیان ہوا، اس پروگرام کا اہم مقصد کووڈ ویکسی نیشن کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے۔ تاکہ ملک کا ہر شہری عالمی وبا کورونا وائرس (Covid-19) کی قہر سے محفوظ رہ سکے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 07, 2021 01:28 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین