ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

راجستھان میں کورونا وائرس سے پہلی موت، اٹلی کا رہنے والا تھا سیاح

راجستھان (Rajasthan) میں کورونا وائرس (Corona virus) پازیٹو پائے جانے کے بعد علاج سے صحت مند قرار ہو چکے اٹلی (Italy) کے سیاح کی جمعے کو موت ہوگئی ہے۔ موت کا شکار ہوئے 69 سالہ شخص کو جے پور میں واقع فورٹس اسپتال(Fortis Hospital) میں علاج کیلئے داخل کیاگیا تھا۔ دل کادورہ (Heart attack) کو اس کی موت کی فوری وجہ بتایا جارہا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 20, 2020 02:37 PM IST

راجستھان (Rajasthan) میں کورونا وائرس (Corona virus) پازیٹو پائے جانے کے بعد علاج سے صحت مند قرار ہو چکے اٹلی (Italy) کے سیاح کی جمعے کو موت ہوگئی ہے۔ موت کا شکار ہوئے 69 سالہ شخص کو جے پور میں واقع فورٹس اسپتال(Fortis Hospital) میں علاج کیلئے داخل کیاگیا تھا۔ دل کادورہ (Heart attack) کو اس کی موت کی فوری وجہ بتایا جارہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین