انسانیت ابھی زندہ ہے نامی تنظیم ضرورت مندوں کو مفت فراہم کراتی ہے آکسیجن
پورے ملک میں آکسیجن کی کمی ہے۔کورونامثبت مریضوں کوسب سے زیادہ آکسیجن کی دقت درپیش ہے۔کئی مریضوں کی آکسیجن کی کمی سے موت ہوچکی ہے۔ایسے میں انسانیت ابھی زندہ ہے نامی تنظیم ضرورتمند لوگوں کو آکسیجن فراہم کراتی ہے۔