ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کورونا وئرس وبا کے خطرے کے پیش نظر کرناٹک میں نائٹ کرفیو: ویڈیو

کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کے مد نظر کرناٹک میں نائٹ کرفیو لگا دیا گیا ہے۔ ملک بھر میں کورونا کے تئیس ہزار نو پچاس نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔جبکہ قریب ستائیس ہزار کورونا کے مریض صحت یاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں تین سو تینتیس افرا دکی موت بھی واقع ہوئی ہے۔مجموعی طور پر کورونا کے معاملے ایک کروڑ سے زائد ہیں ۔جبکہ دو لاکھ نواسی ہزار دو سو چالیس اکٹیو کیس ہیں۔ اب تک ایک لاکھ چھیالیس ہزار سے زائد افراد کی ملک میں کورونا سے موت ہوچکی ہے۔کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعدادبڑھ رہی ہے امید کی جا رہی ہے کہ کووڈ ویکسین آنے کے بعد کورونا پر قابو پالیا جائیگا۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 23, 2020 03:16 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین