ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

کورونا کے خلاف جنگ:سری نگر کی 2مسلم لڑکیاں اس طرح ادا کررہی ہیں اپنا رول : دیکھیں ویڈیو

کورونا وائرس کے اس بحران کے دوران ڈاکٹرس اور طبی عملہ اپنی انتھک کوششیں کررہا ہے۔ساتھ ہی کئی افراد رضاکارانہ طور پر بھی طبی عملے کا ہاتھ بٹارہے ہیں۔ سرینگر کی ہُما اور بِسما بھی سی ڈی اسپتال میں ٹیسٹنگ کے عمل میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ہمارے نمائندے صنم تصدق کی یہ خاص رپورٹ۔۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 23, 2020 09:58 AM IST

کورونا وائرس کے اس بحران کے دوران ڈاکٹرس اور طبی عملہ اپنی انتھک کوششیں کررہا ہے۔ساتھ ہی کئی افراد رضاکارانہ طور پر بھی طبی عملے کا ہاتھ بٹارہے ہیں۔ سرینگر کی ہُما اور بِسما بھی سی ڈی اسپتال میں ٹیسٹنگ کے عمل میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ ہمارے نمائندے صنم تصدق کی یہ خاص رپورٹ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading