ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کیرالہ میں پھر لاک ڈاؤن نافذ، کورونا وبا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر اٹھایا گیا یہ قدم

کیرل میں اکتیس جولائی اوریکم اگست کومکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کوروناکےبڑھتےمعاملوں کےپیش نظر یہ قدم اٹھایا گیا۔مرکزی حکومت کیرل کےلئے چھ رکنی ٹیم روانہ کرےگی ۔مرکز کی یہ ٹیم ریاست میں کوروناکی صورتحال کا جائزہ لیگی ۔واضح رہے کہ بی جے پی نہے گزشتہ روز الزام لگایا تھا کے بقرعید کے تیوہار میں راحت دینے سے کیرل میں کورونا کے کیس بڑھے ہیں۔حالانکہ ان دو مہینوں میں مختلف مذاہب کے تیوہار ہوئے ہیں اور مختلف ریاستوں میں راحت بھی دی گئی ہے۔اور کورونا ضابطوں کی خلاف ورزی بھی ہوتی دکھائی دی ہے۔اس کے باوجود الزام در الزام کا سلسلہ جاری ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 29, 2021 02:59 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین