ہوم » ویڈیو » کورونا وائرس

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ماہرین کی کیا ہدایات ہیں؟ دیکھیں یہ ویڈیو

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے ۔ ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔ کووڈ 19 پر قابو پانے کیلئے ہندوستان میں اکیس دنوں کا لاک ڈاون بھی جاری ہے ۔ ان حالات کے درمیان دیکھیں ڈاکٹرس کورونا وائرس سے بچنے کیلئے کیا صلاح دے رہے ہیں ۔

کورونا وائرس| News18 Urdu | Apr 07, 2020 10:18 PM IST

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے ۔ ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔ کووڈ 19 پر قابو پانے کیلئے ہندوستان میں اکیس دنوں کا لاک ڈاون بھی جاری ہے ۔ ان حالات کے درمیان دیکھیں ڈاکٹرس کورونا وائرس سے بچنے کیلئے کیا صلاح دے رہے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading