ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش میں 25 اور 26 اگست کو کوروناویکسینیشن کا شیوراج سنگھ حکومت نے کیا اعلان

مدھیہ پردیش میں اٹھارہ سال سے اوپر کے سبھی لوگوں کو کورونا ویکسین لگانے کے لئے شیوراج سنگھ حکومت نے ایک بار پھر اپنی مہم تیز کردی ہے۔ ریاست میں ابتک چار کروڑ سے زیادہ لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی تو جا چکی ہے لیکن اس میں کورونا ویکسین کا فرسٹ ڈوز لگانےوالوں کی تعداد ساٹھ فیصد اور دوسرا ڈوز لگوانے والوں کی تعداد صرف بارہ فیصد ہے ۔ حکومت نے صد فیصد کورونا ٹیکاری کے لئے پچیس اور چھبیس اگست کو کورونا ٹیکہ کاری مہا ابھیان چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر شیوراج سنگھ اس تعلق سےآج دوپہر میں کرائسیس مینجمنٹ کمیٹی اور انچارج وزیر وں سے بات بھی کرینگے ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 24, 2021 02:50 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین