ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر : 31 مارچ سے 9 اپریل تک اورنگ آباد ضلع میں مکمل لاک ڈاون کا اعلان

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہی ہے ۔ اس درمیان انتظامیہ نے اورنگ آباد ضلع میں مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اورنگ آباد میں 31 مارچ سے 9 اپریل تک مکمل لاک ڈاون رہے گا ۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 30, 2021 11:21 AM IST

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہی ہے ۔ اس درمیان انتظامیہ نے اورنگ آباد ضلع میں مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اورنگ آباد میں 31 مارچ سے 9 اپریل تک مکمل لاک ڈاون رہے گا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین