ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

کورونا وائرس کے معاملات میں پھر اضافہ، تیسری لہر کی شروعات

تیسری لہر کے بڑھتے خوف کے درمیان جولائی کے پہلے گیارہ دنوں میں مہاراشٹرا میں اٹھاسی ہزار ایک سو تیس کورونا کے کیسز درج کیے گیے ہے۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملات میں یہ اضافہ تیسری لہر کی شروعات ہے ۔۔یہ لہر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔۔مہاراشٹر کے ضلع کوہا پور میں پچھلے پندرہ دنوں کے دوران تین ہزار کیسز درج ہوئے ہے۔۔ کووڈ ٹاسک فورس کے ممبر کا کہنا ہے کہ کولہا پور کی صورتحال انوکھی ہے کیونکہ اس میں ویکسی نیشن کی شرح بھی سب سے زیادہ ہے اور ساتھ ہی اس میں مثبت شرح بھی زیادہ ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 13, 2021 08:13 PM IST

تیسری لہر کے بڑھتے خوف کے درمیان جولائی کے پہلے گیارہ دنوں میں مہاراشٹرا میں اٹھاسی ہزار ایک سو تیس کورونا کے کیسز درج کیے گیے ہے۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملات میں یہ اضافہ تیسری لہر کی شروعات ہے ۔۔یہ لہر خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔۔مہاراشٹر کے ضلع کوہا پور میں پچھلے پندرہ دنوں کے دوران تین ہزار کیسز درج ہوئے ہے۔۔ کووڈ ٹاسک فورس کے ممبر کا کہنا ہے کہ کولہا پور کی صورتحال انوکھی ہے کیونکہ اس میں ویکسی نیشن کی شرح بھی سب سے زیادہ ہے اور ساتھ ہی اس میں مثبت شرح بھی زیادہ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین