ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

تمام مساجد میں لوگوں نے کی نماز جمعہ میں وبا کے خاتمے کی دعا، فرنگی محلی نے پھر کی یہ اپیل

صرف 5 لوگوں نے کورونا کے ضابطوں کے نفاذ کے ساتھ نمازجمعہ اداکی۔جامع مسجد سمیت لکھنؤ کی تمام مساجد میں لوگوں نے وبا کے خاتمے کی دعا کی۔وہیں مولانا خالد رشید فرنگی محلی نےپھر لوگوں سےاپیل کی ہے کہ وہ کورونا کے پیش نظر سبھی احتیاطی تدا بیراختیار کریں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 16, 2021 06:47 PM IST

صرف 5 لوگوں نے کورونا کے ضابطوں کے نفاذ کے ساتھ نمازجمعہ اداکی۔جامع مسجد سمیت لکھنؤ کی تمام مساجد میں لوگوں نے وبا کے خاتمے کی دعا کی۔وہیں مولانا خالد رشید فرنگی محلی نےپھر لوگوں سےاپیل کی ہے کہ وہ کورونا کے پیش نظر سبھی احتیاطی تدا بیراختیار کریں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین