ہوم » ویڈیو » کورونا وائرس

مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے لگوایا کورونا کا ٹیکہ اور کہا سب کو محفوظ رکھنے کیلئے ویکسین لیں

کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے کورونا ٹیکہ کاری مہم جاری ہے۔ اسی پہر میں مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور عوام سے بھی کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ مجموعی طور پرایک کروڑ بتیس لاکھ پانچ ہزارنو سو چھبیس افراد متاثر ہوچکے ہیں ۔اور ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار چار سو چھتیس مریضوں کی موت ہوچکی ہے ۔وہیں ملک بھر میں سارھے دس لاکھ کے قریب اکٹیو کیس ہیں۔اب تک ایک کرور انیس لاکھ سے زائد افراد کورونا کی جنگ لڑکر فتح پاچکے ہیں۔

کورونا وائرس| News18 Urdu | Apr 13, 2021 06:23 PM IST

کورونا کو کنٹرول کرنے کیلئے کورونا ٹیکہ کاری مہم جاری ہے۔ اسی پہر میں مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کورونا ویکسین لگوائی ہے اور عوام سے بھی کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کی ہے۔ مجموعی طور پرایک کروڑ بتیس لاکھ پانچ ہزارنو سو چھبیس افراد متاثر ہوچکے ہیں ۔اور ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار چار سو چھتیس مریضوں کی موت ہوچکی ہے ۔وہیں ملک بھر میں سارھے دس لاکھ کے قریب اکٹیو کیس ہیں۔اب تک ایک کرور انیس لاکھ سے زائد افراد کورونا کی جنگ لڑکر فتح پاچکے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین