ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مذہبی امتیازپرمبنی اشتہارکامعاملہ :مقدمہ درج ہونے کےبعد میرٹھ کے نجی اسپتال نےمانگی معافی

میرٹھ کے ویلنٹِس کینسر اسپتال کے خلاف مذہبی امتیاز پر کیس درج کرلیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ موجودہ شواہد کی بنیاد پر ایکشن لیا جائے گا ۔۔اسی بیچ ویلنٹِس اسپتال نے اپنی حرکت پر معافی طلب کی ہے ۔۔یاد رہے کہ اسپتال انتظامیہ نے اخباروں میں مذہبی امتیاز پر مبنی اشتہار جاری کیا تھا ۔۔اشتہار میں مسلم مریضوں اور ساتھ آنے والوں کو کوروناٹیسٹ کرواکے رپورٹ نیگیٹیو آنے پر ہی اسپتال آنے کی ہدایت دی گئی تھی ۔۔اب اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی گائڈلائن کے مطابق سبھی کو محفوظ رکھنے کے مقصد سے انہوں نے یہ قدم اٹھایا تھا ۔۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 20, 2020 10:30 AM IST

میرٹھ کے ویلنٹِس کینسر اسپتال کے خلاف مذہبی امتیاز پر کیس درج کرلیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ موجودہ شواہد کی بنیاد پر ایکشن لیا جائے گا ۔۔اسی بیچ ویلنٹِس اسپتال نے اپنی حرکت پر معافی طلب کی ہے ۔۔یاد رہے کہ اسپتال انتظامیہ نے اخباروں میں مذہبی امتیاز پر مبنی اشتہار جاری کیا تھا ۔۔اشتہار میں مسلم مریضوں اور ساتھ آنے والوں کو کوروناٹیسٹ کرواکے رپورٹ نیگیٹیو آنے پر ہی اسپتال آنے کی ہدایت دی گئی تھی ۔۔اب اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت کی گائڈلائن کے مطابق سبھی کو محفوظ رکھنے کے مقصد سے انہوں نے یہ قدم اٹھایا تھا ۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading