ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

مستقبل میں مزید وبائی امراض دستک دے سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ مستقبل میں مزید وبائی امراض دستک دے سکتے ہیں لہذا دنیا کو اس کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے پچھلے بارہ مہینوں میں کافی نشیب و فراز دیکھے ہیں۔ انہوں نے دنیا کو اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Dec 27, 2020 03:23 PM IST

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ مستقبل میں مزید وبائی امراض دستک دے سکتے ہیں لہذا دنیا کو اس کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے پچھلے بارہ مہینوں میں کافی نشیب و فراز دیکھے ہیں۔ انہوں نے دنیا کو اپنی پوری صلاحیتوں کے ساتھ رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین