ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا ٹیکہ کاری پر مختار عباس نقوی نے کہا، آج پورا ملک فخر کررہا ہے

آج پورے ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہونے والا ہے، اس پر مختار عباس نقوی نے کہا کہ آج پورے ملک کو فخر ہے، کیوں کہ آج ہمارے سائنسدانوں اور ماہرین کی محنتوں کا پھل ملنے جارہا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے پی ایم کی تعریف کی، جس طرح انہوں نے کورونا کے دور میں کام کیا وہ قابل تعریف ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 16, 2021 02:33 PM IST

آج پورے ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کا عمل شروع ہونے والا ہے، اس پر مختار عباس نقوی نے کہا کہ آج پورے ملک کو فخر ہے، کیوں کہ آج ہمارے سائنسدانوں اور ماہرین کی محنتوں کا پھل ملنے جارہا ہے، اس کے علاوہ انہوں نے پی ایم کی تعریف کی، جس طرح انہوں نے کورونا کے دور میں کام کیا وہ قابل تعریف ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین