وزیراقلیتی امور مختار عباس نقوی نے دی رمضان کی مبارکباد اور کی یہ بڑی اپیل: ویڈیو
وزیراقلیتی امورمختار عباس نقوی نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔انھوں نے کہا کہ اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے عبادت کریں اورملک و عالم میں امن و سلامتی دعائیں کریں۔انھوں نے مسلمانوں سے گھروں میں ہی عبادت کرنے کی اپیل کی ہے۔