ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کورونا وبا کے خطرے اور سرکاری گائیڈ لائن کے پیش نظر محرم الحرام میں گھر پر مجالسِ عزاء: ویڈیو دیکھیں

ماہ محرم کے آغاز کے ساتھ شہدائے کربلا کی یاد میں مجلسیں اور عزاداری کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ کورونا وبا کے خطرے اور سرکاری گائیڈ لائن کے پیش نظر اس مرتبہ ماہ محرم میں عشرہ مجالس کا انعقاد امام بارگاہوں میں نہیں کیا جا رہا ہے تاہم پیغام کربلا اور تعلیمات امام حسین کو عام کرنے کے لیے میرٹھ میں امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے ، شہر کے خاص چوراہوں پر ہورڈنگ اور بینر پوسٹر لگائے گئے ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 23, 2020 03:44 PM IST

ماہ محرم کے آغاز کے ساتھ شہدائے کربلا کی یاد میں مجلسیں اور عزاداری کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ کورونا وبا کے خطرے اور سرکاری گائیڈ لائن کے پیش نظر اس مرتبہ ماہ محرم میں عشرہ مجالس کا انعقاد امام بارگاہوں میں نہیں کیا جا رہا ہے تاہم پیغام کربلا اور تعلیمات امام حسین کو عام کرنے کے لیے میرٹھ میں امام حسین فاؤنڈیشن کی جانب سے خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے ، شہر کے خاص چوراہوں پر ہورڈنگ اور بینر پوسٹر لگائے گئے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین