ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری مہم جاری، پی ایم مودی کو لگے گی کورونا وائرس ویکسین

کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری مہم جاری ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت مختلف مراکز پر ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔ ۔ ہیلتھ ورکرس کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔پہلے مرحلے کی مہم اپریل تک جاری رہے گی۔اس بیچ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں وزیراعظم نریندر مودی اورریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو ٹیکے لگائے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں پچاس سال کے زیادہ عمر کے ارکان پارلیمان اورارکان اسمبلی کو بھی ٹیکے لگائے جائیں گے۔دوسرے مرحلے کی مہم میں تقریبًا تیس کروڑ لوگوں کوٹیکے لگائے جائیں گے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 21, 2021 04:57 PM IST

کورونا کے خلاف ٹیکہ کاری مہم جاری ہے۔ پہلے مرحلے کے تحت مختلف مراکز پر ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔ ۔ ہیلتھ ورکرس کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔پہلے مرحلے کی مہم اپریل تک جاری رہے گی۔اس بیچ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں وزیراعظم نریندر مودی اورریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو ٹیکے لگائے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں پچاس سال کے زیادہ عمر کے ارکان پارلیمان اورارکان اسمبلی کو بھی ٹیکے لگائے جائیں گے۔دوسرے مرحلے کی مہم میں تقریبًا تیس کروڑ لوگوں کوٹیکے لگائے جائیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین