جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی ہے اس وقت تک ہمیں اپنی لڑائی کو کمزور نہیں پڑنے دینا ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی ہے اس وقت تک ہمیں اپنی لڑائی کمزور نہیں پڑنے دینی ہے ۔ انسانیت کیلئے پوری دنیا کام کررہی ہے ۔ ہندوستان میں بھی کورونا کی کئی ویکسین پر کام چل رہا ہے ۔ کورونا کی ویکسین جب بھی آئے گی ، اس کو ایک ایک شہری تک پہنچانے کیلئے تیزی سے کام چل رہا ہے ۔