ہوم » ویڈیو » جموں وکشمیر

جموں وکشمیر: پونچھ میں لاک ڈاؤن کے دوران پولیس ایسے کررہی ہے کام ۔ دیکھیں ویڈیو

پونچھ ضلع میں لاک ڈاؤن پر عمل آوری کو یقینی بنانے کے لئےہر طرح کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔ پولیس کی جانب میں جگہ جگہ فورسیز کوتعینات کیا گیا ہے تاکہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہ ہو ۔ ساتھ ہی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے ۔ واضح رہے کہ ضلع میں کل سے ضروری اشیا کی فراہمی کے لئے دکانوں کو تین سے چار گھنٹے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Apr 24, 2020 08:03 AM IST

پونچھ ضلع میں لاک ڈاؤن پر عمل آوری کو یقینی بنانے کے لئےہر طرح کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔ پولیس کی جانب میں جگہ جگہ فورسیز کوتعینات کیا گیا ہے تاکہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہ ہو ۔ ساتھ ہی نگرانی کے لئے ڈرون کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے ۔ واضح رہے کہ ضلع میں کل سے ضروری اشیا کی فراہمی کے لئے دکانوں کو تین سے چار گھنٹے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading