سولہ جنوری سے پورے ملک میں کورونا ٹیکہ کاری عمل جاری : ویڈیو
سولہ جنوری سے پورے ملک میں کورونا ٹیکہ کاری عمل جاری ہونے والا ہے۔ اس سلسلے میں پورے ملک میں تیاریاں جاری ہیں، یوپی کے کانپور شہر میں بھی اس سلسلے میں تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اس سلسلے میں ویکسین کو رکھنے اور صحت ملازمین اور فرنٹ لائن ورکروں کو دی جانے والی ویکسین کی تیاریاں بھی عمدہ طریقے پر کی جارہی ہے۔