ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کوروناوائرس کے خلاف جنگ لڑنے میں ریلائنس فاؤنڈیشن کا اہم کردار، شارٹ فلم کے ذریعے کورونا واریئرس کو کیا سلام

ملک میں کوروناوائرس کے خلاف جنگ جاری ہے۔ اس لڑائی میں ریلائنس فاؤنڈشن اہم کردار نبھارہا ہے۔ ریلائنس فاؤنڈیش نے اسی کے مدنظر کوروناواریئرس کو سلام کرتے ہوئے ایک شارٹ فلم بنائی ہے۔ ویڈیو بیک گراؤنڈ میں 'کردے میرے حوالے، ہے تیرے درد یہ سارے'۔ گانا چل رہا ہے۔ ویڈیو کے آخری میں ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کہتی ہیں۔ "ہم سب ساتھ مل کر اس لڑائی کو جیتیں گے"۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 17, 2020 08:46 AM IST

ملک میں کوروناوائرس کے خلاف جنگ جاری ہے۔ اس لڑائی میں ریلائنس فاؤنڈشن اہم کردار نبھارہا ہے۔ ریلائنس فاؤنڈیش نے اسی کے مدنظر کوروناواریئرس کو سلام کرتے ہوئے ایک شارٹ فلم بنائی ہے۔ ویڈیو بیک گراؤنڈ میں 'کردے میرے حوالے، ہے تیرے درد یہ سارے'۔ گانا چل رہا ہے۔ ویڈیو کے آخری میں ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کہتی ہیں۔ "ہم سب ساتھ مل کر اس لڑائی کو جیتیں گے"۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading