ہوم » ویڈیو » انٹرٹینمنٹ

سشانت سنگھ راجپوت کی سابق منیجر شروتی مودی کو این سی بی نے واپس بھیجا، NCB کا ایک کورونا پوزیٹو پایا گیا

این سی بی کی ٹیم شروتی سے آج پوچھ تاچھ نہیں کرے گی۔دراصل این سی بی کا ایک افسر کورونا پازیٹو پایا گیا ہے جس کے بعد شروتی کوواپس بھیج دیا گیا ہے۔ ٹیم میں شامل دیگرارکان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔این سی بی جیا ساہا کو بھی اب بعد میں سمن کرے گی۔ کورونا پروٹو کول پرعمل کرنے کے بعد ان دونوں سمن کیا جائیگا۔

انٹرٹینمنٹ| News18 Urdu | Sep 16, 2020 04:13 PM IST

این سی بی کی ٹیم شروتی سے آج پوچھ تاچھ نہیں کرے گی۔دراصل این سی بی کا ایک افسر کورونا پازیٹو پایا گیا ہے جس کے بعد شروتی کوواپس بھیج دیا گیا ہے۔ ٹیم میں شامل دیگرارکان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔این سی بی جیا ساہا کو بھی اب بعد میں سمن کرے گی۔ کورونا پروٹو کول پرعمل کرنے کے بعد ان دونوں سمن کیا جائیگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php