ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں پھر پاؤں پسار رہا ہے Coronavirus، لوگ ہوئے فکر مند تو حکومت کی ٹینشن میں ہوا اضافہ

دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے نے ایک بار پھر لوگوں کی پریشانیوں کے ساتھ ساتھ سرکا رکی ٹینشن میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ دہلی میں متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ایکٹو مریضوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔دہلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں نوسو پینسٹھ کورونا کے نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔ دہلی سرکا رنے بوسٹر خوراک کے لیے بڑا اعلان کیا ہے ۔ اٹھارہ سے انسٹھ سال کی عمر کے لوگوں کوتمام سرکاری مراکز پر کورونا کی احتیاطی ڈوز مفت دی جائے گی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 22, 2022 05:43 PM IST

دہلی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملے نے ایک بار پھر لوگوں کی پریشانیوں کے ساتھ ساتھ سرکا رکی ٹینشن میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ دہلی میں متاثرین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ایکٹو مریضوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔دہلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں نوسو پینسٹھ کورونا کے نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔ دہلی سرکا رنے بوسٹر خوراک کے لیے بڑا اعلان کیا ہے ۔ اٹھارہ سے انسٹھ سال کی عمر کے لوگوں کوتمام سرکاری مراکز پر کورونا کی احتیاطی ڈوز مفت دی جائے گی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین