ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کیا ماہِ رمضان میں مسلمانوں کو مسجدوں میں عبادت کی اجازت ملے گی؟

دنیا میں اگر سب سے قیمتی کوئی چیز ہے تو وہ ہے انسانی جان۔ اس وقت نہ صرف ملک میں بلکہ پوری دنیا میں کورونا وبا کا قہر برپا ہے۔ وہیں ایسے میں ماہ رمضان عنقریب ہے تو سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا مسجدوں میں جانے کی اجازت ہوگی یا نہیں۔ حکومت آپ سے کیا چاہتی ہے یا خود آپ کیا چاہتے ہیں کہ ایسے موقع پر کیا کرنا چاہئے تو چلئے سمجھتے ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 09, 2021 07:07 PM IST

دنیا میں اگر سب سے قیمتی کوئی چیز ہے تو وہ ہے انسانی جان۔ اس وقت نہ صرف ملک میں بلکہ پوری دنیا میں کورونا وبا کا قہر برپا ہے۔ وہیں ایسے میں ماہ رمضان عنقریب ہے تو سوال اٹھ رہے ہیں کہ کیا مسجدوں میں جانے کی اجازت ہوگی یا نہیں۔ حکومت آپ سے کیا چاہتی ہے یا خود آپ کیا چاہتے ہیں کہ ایسے موقع پر کیا کرنا چاہئے تو چلئے سمجھتے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین