برطانیہ نے ایسٹرا زنیکا۔آکسفورڈ کی ویکسین کے استعمال کو دی منظوری: ویڈیو
برطانیہ نے ایسٹرا زنیکا۔آکسفورڈ کی ویکسین کے استعمال کو دی منظوری۔۔برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نےٹویٹ کر کیا خوشی کا اظہار۔ ہندوستان بھی برطانوی ریگولیٹر سے منظوری کا انتظار کررہا تھا ۔