ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کوروناوائرس کیلئے عالمی ادارہ صحت کو ٹہرایا ذمہ دار: دیکھیں ویڈیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہورہی ہلاکتوں کے لیے عالمی صحت ادارے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔انھوں نے کہا کہ ادارے اپنے فرائض انجام دینے میں ناکام ہوا ہے۔ ڈونلڈ مرنپ عالمی صحت ادارے پر وباء کے بارے معلومات چھپانے کا سنگین الزام بھی لگایا۔انھوں نے کہا کہ اگر ادارے نے چین کی صورتحال کا جائزہ سنجیدگی سے لیا ہوتا تو کئی زندگیاں بچائی جاسکتی تھیں۔امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے زندگیاں بچانے سے زیادہ سیاسی بنیادوں پر فیصلے کیے اور وبا ءکے بارے میں چین کے دعوؤں کو ہی تسلیم کیا۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Apr 15, 2020 01:22 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہورہی ہلاکتوں کے لیے عالمی صحت ادارے کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔انھوں نے کہا کہ ادارے اپنے فرائض انجام دینے میں ناکام ہوا ہے۔ ڈونلڈ مرنپ عالمی صحت ادارے پر وباء کے بارے معلومات چھپانے کا سنگین الزام بھی لگایا۔انھوں نے کہا کہ اگر ادارے نے چین کی صورتحال کا جائزہ سنجیدگی سے لیا ہوتا تو کئی زندگیاں بچائی جاسکتی تھیں۔امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے زندگیاں بچانے سے زیادہ سیاسی بنیادوں پر فیصلے کیے اور وبا ءکے بارے میں چین کے دعوؤں کو ہی تسلیم کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین