ہوم » ویڈیو » No Category

کورونا کے دور میں والدین کو کھونے والے بچوں کی ذمہ داری اٹھائے گی یوپی سرکار: ویڈیو

یوپی سرکا رکئی اہم اسکیموں کے ذریعے ریاست کی ترقی میں سرگرم عمل ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وباء کے دوران والدین کو کھونے والے بچوں کی ذمہ داری یوپی سرکار اٹھائیگی ۔ضرورت مند بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کا خرچ یوگی حکومت اٹھائیگی ۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ کورونا کا قہر کم ہوا ہے ختم نہیں ہوا ہے۔اس لئے کورونا ضابطوں پر عمل آوری ضروری ہے۔وہیں آج سی ایم یوگی نے بل یا کا دورہ کیا اور ایک اسپتال کا معائنہ کرنے کے بعد افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

No Category| News18 Urdu | Jun 18, 2021 05:45 PM IST

یوپی سرکا رکئی اہم اسکیموں کے ذریعے ریاست کی ترقی میں سرگرم عمل ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وباء کے دوران والدین کو کھونے والے بچوں کی ذمہ داری یوپی سرکار اٹھائیگی ۔ضرورت مند بچوں کی تعلیم و تربیت اور ان کا خرچ یوگی حکومت اٹھائیگی ۔ سی ایم یوگی نے کہا کہ کورونا کا قہر کم ہوا ہے ختم نہیں ہوا ہے۔اس لئے کورونا ضابطوں پر عمل آوری ضروری ہے۔وہیں آج سی ایم یوگی نے بل یا کا دورہ کیا اور ایک اسپتال کا معائنہ کرنے کے بعد افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین