ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

وزیر اعظم نریندر مودی نے 100 کروڑ ویکسین کا ہدف مکمل ہونے پر قوم سے کیا خطاب

وزیر اعظم نریندر مودی نے سو کروڑ ویکسین کا غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر تمام ہندوستانیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے ویکسین کا جو سو کروڑ کے حدف کو پورا ہے ۔ ملک میں امنگ و خوشی ہے۔ اس کو لیکر ہندوستان کی غیر ممالک میں بھی تعریف ہو رہی ہے ۔ ملک میں امنگ و خوشی ہے ۔ویکسین کو لیکر طرح طرح کے سوال بھی اٹھ چکے ہیں۔ اس کے باوجود بھی کئی بار ایک دن میں ایک کروڑ سے زائد ٹیکےلگے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 22, 2021 02:23 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے سو کروڑ ویکسین کا غیر معمولی کارنامہ انجام دینے پر تمام ہندوستانیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے ویکسین کا جو سو کروڑ کے حدف کو پورا ہے ۔ ملک میں امنگ و خوشی ہے۔ اس کو لیکر ہندوستان کی غیر ممالک میں بھی تعریف ہو رہی ہے ۔ ملک میں امنگ و خوشی ہے ۔ویکسین کو لیکر طرح طرح کے سوال بھی اٹھ چکے ہیں۔ اس کے باوجود بھی کئی بار ایک دن میں ایک کروڑ سے زائد ٹیکےلگے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین