ویدوں کی تکنیک پر مبنی راکٹ کیوں نہیں بناتا اسرو؟ خلائی ایجنسی کے سربراہ کے بیان پر ہنگامہ
اسرو چیف ایس سومناتھ نے ایک بیان دیا تھا کہ سائنس کی ابتدا ویدوں سے ہوئی ہے۔ سائنس عرب ممالک سے ہوتی ہوئی یورپ پہنچی۔ بعد میں یورپی ممالک نے اسے جدید سائنس کے طور پر متعارف کرایا۔