ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

معروف میگزین آؤٹ لک میں اے ایم یو کے کئی شعبوں کو اعلیٰ مقام ، علیگ برادری میں خوشی کی لہر

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدی تقریبات جاری ہیں ۔ اس درمیان ملک کی معروف میگزین آؤٹ لُک نے اپنی سالانہ رینکنگ میں اے ایم یو کے متعدد شعبوں کو اعلیٰ مقام عطا کیا ہے ۔جس سے علیگ برادری سمیت انتظامیہ میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے ۔حالیہ رینکنگ میں اے ایم یو کے ماس کمیونیکیشن شعبہ کو ملک میں چوتھا مقام دیا گیا ہے ۔ وہیں جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ملک میں پانچویں مقام پر ہے ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا ماس کمیو نیکیشن شعبہ گذشتہ کئی برسوں سے خاموشی کے ساتھ ترقی کے منازل طے کرتا رہا ہے اور اس کے کئی طلبہ و طالبات نے پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا میں اپنے لیے باوقار جگہ بنائی ہے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Sep 05, 2020 08:06 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading