ہوم » ویڈیو » تعلیم و روزگار

آل انڈیا ملی کونسل نے اقلیتی رہائشی اسکول منصوبہ پر کھڑے کئے سوال

آل انڈیا ملی کونسل نے اقلیتی رہائشی اسکول منصوبہ پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس تعلق سے اب تک کوئی خاص کوشش نہیں کر سکی ہے۔ ملی کونسل کے نائب صدر مولانا انیس الرحمٰن قاسمی نے نیوز اٹین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ اگر اس منصوبہ کو زمین پر لاگو کرنا چاہیں تو اس میں دیری نہیں ہوگی لیکن گزشتہ چار سالوں سے اقلیتی رہائشی اسکول منصوبہ پر ٹال مٹول کیا جارہا ہے۔ مولانا انیس الرحمٰن نے کہا کہ نتیش کمار کو اسکولوں کے قیام کے تعلق سے فوری طور پر پہل کرنا چاہئے۔

تعلیم و روزگار| News18 Urdu | Aug 23, 2021 11:44 PM IST

آل انڈیا ملی کونسل نے اقلیتی رہائشی اسکول منصوبہ پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس تعلق سے اب تک کوئی خاص کوشش نہیں کر سکی ہے۔ ملی کونسل کے نائب صدر مولانا انیس الرحمٰن قاسمی نے نیوز اٹین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ اگر اس منصوبہ کو زمین پر لاگو کرنا چاہیں تو اس میں دیری نہیں ہوگی لیکن گزشتہ چار سالوں سے اقلیتی رہائشی اسکول منصوبہ پر ٹال مٹول کیا جارہا ہے۔ مولانا انیس الرحمٰن نے کہا کہ نتیش کمار کو اسکولوں کے قیام کے تعلق سے فوری طور پر پہل کرنا چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین